میٹ لیس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بغیر گوشت کا، (کھانا وغیرہ) جس میں گوشت نہ ڈالا ہو نیز وہ دن جب گوشت کا ناغہ ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بغیر گوشت کا، (کھانا وغیرہ) جس میں گوشت نہ ڈالا ہو نیز وہ دن جب گوشت کا ناغہ ہو۔